نئی دہلی یکم نو مبر ( ایجنسیز) د ہلی ہا ئی کو ر ٹ نے سا بق چیف منسٹر ہر یا نہ او م پر کا ش چو ٹا لہ کے فر ز ند اجئے چو ٹا لہ کی ضما نت میں 7 نو مبر تک تو سیع کی ہے جنہیں جو نیر ٹیچر ا سکا م سا ل 2000 کیس میں قصو ر وا ر
ٹہر ایا گیا تھا۔ اسکا م میں ملو ث ہو نے کی و جہ سے چو ٹا لہ کو 10 سا ل جیل میں قید کی سز ا دی گئی تھی ۔ جسٹس سد ھا ر تھ مر و دل نے مسٹر چو ٹا لہ کی ضما نت میں نو سیع کی ہے اور انڈین نیشنل لو ک دل کے رکن شیر سنگھ با د شامی کو بھی طبی بنیا د پر 14 نو مبر تک ضما نت میں تو سیع کی ہے۔